How To Make Money Online From Home - Earn Money Working Online

اسلام وعلیکم دوستو آج کل پاکستان ہر طرف آن لائن ارننگ کا طو فان ھے اس طوفان کی دو ایک تو بڑھتی بے روزگار ی اور دوسری بھی بے روزگار ی تو چلیے آپ کو بتاتا ہوں پاکستان میں رھتے آپ کیسے کما سکتے ھیں انٹرنیٹ کی دنیا میں آنے سے پہلے ایک بات ذہن میں بٹھا لے اس دنیا بھت زیادہ سکیم ھے اب دوسری بات اس دنیا میں سب زیادہ پیسے بھی کمائے جاتے ھیں اب پیسے کیسے کمائے اگر آپ نیو ھیں تو آپ کو اور ویب سائٹ جوائن کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ نے فراڈ سے بچنا ہے اس کے دو طریقے ھیں 1, یو ٹیوب 2, بلاگنگ دوستو دونوں طریقوں میں سے ایک کامیاب ھو گے تو آپ ان پیسہ کما سکتے ھیں ورنہ آپ کوشش کر سکتے ہیں ان دونوں میں کوئی فراڈ نھیں ھے یہ دونوں گوگل کی جانب سے جاری کردہ ویب سائٹ ھیں اب پیسے کیسے کمائیں 1 یو ٹیوب اس میں پیسے کمانے آپ کسی انویسٹمنٹ نھیں کرنی صرف آپ کے پاس جی میل اکاؤنٹ ھونا ضروری ھے ایک اینڈروئیڈ آپریٹنگ موبائل اور آواز ریکارڈنگ کے لیے ایک مائک ھو اب آپ یو ٹیوب اںپ میں جاے وھاں سائن ان کریں پھر ٹاپ لیفٹ کارنر سیٹنگز کے بٹن پر کلک کریں اور وھاں پر creat a Chanel...