How To Make Money Online From Home - Earn Money Working Online
اسلام وعلیکم
دوستو آج کل پاکستان ہر طرف آن لائن ارننگ کا طو فان ھے اس طوفان کی دو ایک تو بڑھتی بے روزگار ی اور دوسری بھی بے روزگار ی تو چلیے آپ کو بتاتا ہوں پاکستان میں رھتے آپ کیسے کما سکتے ھیں
انٹرنیٹ کی دنیا میں آنے سے پہلے ایک بات ذہن میں بٹھا لے اس دنیا بھت زیادہ سکیم ھے
اب دوسری بات اس دنیا میں سب زیادہ پیسے بھی کمائے جاتے ھیں
اب پیسے کیسے کمائے
اگر آپ نیو ھیں تو آپ کو اور ویب سائٹ جوائن کرنے کی ضرورت نہیں ہے
آپ نے فراڈ سے بچنا ہے
اس کے دو طریقے ھیں
1, یو ٹیوب
2, بلاگنگ
دوستو دونوں طریقوں میں سے ایک کامیاب ھو گے تو آپ ان پیسہ کما سکتے ھیں ورنہ آپ کوشش کر سکتے ہیں
ان دونوں میں کوئی فراڈ نھیں ھے یہ دونوں گوگل کی جانب سے جاری کردہ ویب سائٹ ھیں
اب پیسے کیسے کمائیں
1 یو ٹیوب
اس میں پیسے کمانے آپ کسی انویسٹمنٹ نھیں کرنی صرف آپ کے پاس جی میل اکاؤنٹ ھونا ضروری ھے
ایک اینڈروئیڈ آپریٹنگ موبائل اور آواز ریکارڈنگ کے لیے ایک مائک ھو
اب آپ یو ٹیوب اںپ میں جاے وھاں سائن ان کریں پھر ٹاپ لیفٹ کارنر سیٹنگز کے بٹن پر کلک کریں اور وھاں پر creat a Chanelپر کلک کریں
اپنے چینل کا نام سلیکٹ کریں پھر سیو کر دے آپ چینل بن گیا
اس میں اچھی کارکردگی دکھانے ااور بھترین contentپیش کرے جتنی زیادہ محنت اتنے زیادہ پیسے
2 بلاگنگ
یہ بھی گوگل کی جانب سے ھے آپ کو پھلے اپنا ایک الگ بلاگ بنانا ھو گا
بلاگ کیسے بناتے ہیں
اس کیلیے آپ کو جی میل اکاؤنٹ ھونا ضروری ھے اس کے آپ گوگل کروم براؤزر اوپن کریں اس جی میل اکاؤنٹ لاگ ان کریں اور وھاں سے www.google.comپر جاے سائٹ اوپن ھونے کے بعد لیفٹ کارنر میں بنے 4 ::: اس طرح کے ڈاڈس پر کلک کریں اور وھاں سے بلاگر پر کلک کریں
اب آپ کے سامنے آیا create a blog اس پے کلک کریں اور بلاگ بنا لے
اپنے بلاگ میں پاکستان اور بھت زبردست آرٹیکل لکھے اس کے علاؤہ نیوز پیپرز بکس ٹیکنالوجی ارننگ بارے آرٹیکلز لکھے اپنے چینل کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کر دیں اس آپ کے چینل اور بلاگ دونوں کا فایدہ ھو گا
جب یہ دونوں اچھی طرح ویوز دے گے تو آپ کو کمپنیوں کی جانب سے ایڈز آفرز ھو گی اس کے affiliate marketing سے بھی اچھی خاصے پیسے کما سکتے ھیں

Comments
Post a Comment