وزیراعظم ٹھٹھرتی سردی میں بےگھر افراد کیلئےمسیحا بن گئے


لاہورمیں فٹ پاتھوں پرسونے والےافراد کیلئے شامیانے قائم، بےگھر افراد پناہ گاہیں تعمیر ہونے تک انہی شامیانوں میں رہیں گے،وزیراعظم نے شامیانوں کی تصاویربھی شیئرکردیں
لاہور(ا اخبارتازہ ترین۔24 نومبر 2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں فٹ پاتھوں پر سونے والے افراد کیلئے شامیانے لگا دیے گئے ہیں، بے گھر افراد پناہ گاہیں تعمیر ہونے تک انہی شامیانوں میں رہیں گے، وزیراعظم عمران خان نے شامیانوں کی تصاویربھی شیئرکردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ٹھٹھرتی سردی میں بے گھر افراد کیلئے مسیحا بن گئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے بے گھر افراد کیلئے پناہ گاہوں کی تعمیر کا انتظار کرنے کی بجائے فوری طور پر بے گھر افراد کیلئے شامیانے بنا دیے ہیں۔ ایسے تمام بے گھر افراد جو حکومتی پناہ گاہوں میں رہیں گے، وہ پناہ گاہیں تعمیر ہونے تک ان شامیانوں میں رہائش رکھیں گے
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور میں فٹ پاتھوں پر سونے والے افراد کیلئے شامیانے لگا دیے گئے ہیں، بے گھر افراد پناہ گاہیں تعمیر ہونے تک انہی شامیانوں میں رہیں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے ان شامیانوں کی تصاویربھی شیئرکردی ہیں۔ واضح رہے حکومت نے لاہور میں مختلف مقامات پر چار پناہ گاہیں تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظمعمران خان کی زیرصدارت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹرثانیہ نشترکی وزیراعظم عمران خان کو پروگرام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔
اجلاس میں وزیرخزانہ اسد عمر اور معاون خصوصی افتخار درانی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم غربت مٹاؤ اسکیم میں اعزازیہ یا وظیفہ بڑھانے کا اعلان کریں گے۔ حکومتی فیصلے کے تحت سہ ماہی وظیفہ 5 ہزار سے زیادہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فیصلے سے 55 لاکھ مستحق افراد مستفید ہوں گے۔ اس سے قبل بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت سہ ماہی وظیفہ ساڑھے4 ہزارکے قریب دیا جاتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملکی معاشی صورتحال بہترہونے کے بعد وظیفہ بتدریج مزید بڑھایا جائے گا۔ ملک میں غربت کے خاتمے کیلئے قومی پالیسی بنائی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :
صوبہ بھر کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے لئے تیز تر اقدامات عملی اقدامات کا آغازکیا ہے ‘حافظ عمار یاسر

ہفتہ 24 نومبر 2018 - 14:34
ہر علاقے اور صوبے کے کلچر کو مدِنظر رکھتے ہوئے گراؤنڈ لیول تا کثیر منزلہ گھر بنائے جائیں گے‘سید سعید الحسن شاہ

ہفتہ 24 نومبر 2018 - 14:34
وفاقی حکومت کی 100روز میں خارجی محاذ پر زبردست کامیابی

ہفتہ 24 نومبر 2018 - 14:23
میں بات نہیں کر سکتا، میں گونگا ہوں

ہفتہ 24 نومبر 2018 - 12:41
سردی میں اضافہ ‘ وزیراعظم کی فٹ پاتھ پرسونے والوں کو ٹینٹ اورکھانا فراہم کرنے کی ہدایت

ہفتہ 24 نومبر 2018 - 12:10
کرتارپورکوریڈور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ایک پل ہے.نریندرمودی

ہفتہ 24 نومبر 2018 - 11:58
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے دہشتگرد بلوچستان سے آئے تھے، مراد علی شاہ

وزیراعظم ٹھٹھرتی سردی میں بےگھر افراد کیلئےمسیحا بن گئے

تھری ایم پی او: گرفتارافرادکوایک ماہ کیلئےنظربند رکھنےکا فیصلہ

صوبہ بھر کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے لئے تیز تر اقدامات عملی اقدامات کا آغازکیا ہے ‘حافظ عمار یاسر

ہر علاقے اور صوبے کے کلچر کو مدِنظر رکھتے ہوئے گراؤنڈ لیول تا کثیر منزلہ گھر بنائے جائیں گے‘سید سعید الحسن شاہ

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف مکمل طور پر فٹ ہیں، انہیں کینسر نہیں ہے

وفاقی حکومت کی 100روز میں خارجی محاذ پر زبردست کامیابی

چینی قونصلیٹ پر حملے کے دوران فیصل واوڈا کی کمانڈو انٹری بنی ہدف تنقید

تازہ ترین خبریں
پی ایچ ایف نے تین برسوں سے التوا ء کا شکار سپرلیگ کی تاریخوں کا باقاعدہ اعلان کردیا

چینی قونصلیٹ پر حملہ سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش لگتا ہے، احمد حسن مغل

فیڈرل ٹینس ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائیگا

آئی سی سی نے ورلڈ ٹی20 کا نام تبدیل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کیلئے 9 امیدواروں کو شارٹ لسٹ ،ْ انٹرویوز کا سلسلہ پیر یا منگل سے شروع ہوگا

پاکستانی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے براستہ واہگہ بھارت پہنچ گئی ،میگا ایونٹ 28نومبر سے شروع ہوگا

بہتر فرسٹ کلاس اوسط،فواد عالم نے رکی پونٹنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

سعودی عرب: حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث اموات کی تعداد 35 ہو گئی

پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائے گا
لاہور کی خبریں


وزیراعظم ٹھٹھرتی سردی میں بےگھر افراد کیلئےمسیحا بن گئے

تھری ایم پی او: گرفتارافرادکوایک ماہ کیلئےنظربند رکھنےکا فیصلہ

پی ایچ ایف نے تین برسوں سے التوا ء کا شکار سپرلیگ کی تاریخوں کا باقاعدہ اعلان کردیا

صوبہ بھر کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے لئے تیز تر اقدامات عملی اقدامات کا آغازکیا


Comments

Popular posts from this blog

Guman By Jaun Elia Poetry Book Pdf Download

Goya By Jaun Elia Pdf Download free