Posts

دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی اعمار نےنیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری کرنے کی پیش کش کردی

Image
دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی اعمار نےنیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری کرنے کی پیش کش کردی اسلام آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 اکتوبر 2018ء) دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی نیا پاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کی خواہاں، متحدہ عرب امارات کی تعمیراتی کمپنی ایمار وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ منصوبے کے تحت کم لاگت گھر تعمیر کرنے کیلئے تیار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات سے قبل اپنی جماعت کا منشور پیش کرتے ہوئے اعلان کیا تھا ملک کے مختلف شہروں میں غریب عوام کیلئے سستے گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں کامیابی اور وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد قوم سے کیے گئے اپنے پہلے خطاب کے دوران بھی اعلان کیا کہ حکومت غریب اور کم آمدنی والے افراد کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں 50 لاکھ گھر تعمیر کرے گی۔ یہ گھر 5 سال کے عرصے کے دوران تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا۔ حکومت نے اس منصوبے کا نام نیا پاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ رکھا۔ تاہم اس حوالے سے ناقدین نے اعتراض کرتےہوئے کہا کہ اس منصوبے کیلئے اربوں ڈالرز سرمائے کی...

بھارت اور افغانستان کی پاکستان مخالف سرگرمیاں

Image
انٹیلی جنس اداروں نے ملک میںرا اور افغان ایجنسی این ڈی ایس کے 100سے زائد ایجنٹس اورمشکوک افراد کی شناخت کر لی، 14 افراد کو گرفتار کر لیا گیا  تازہ ترین اخبار۔ 07 دسمبر 2018ء): بھارت پاکستان دشمنوں کے ساتھ مل کر اکثر پاکستان مخالف سازشوں میں مصروف رہتا ہے لیکن پاکستان کے خفیہ ادارے اور سکیورٹی فورسز ملک کی طرف اُٹھنے والی تمام بُری نظروں کو منہ توڑ جواب دیتے ہیں۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ملک کے پریمیئر انٹیلی جنس ادارے نے ایک ملک گیر آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی ''را'' اور افغان ایجنسی ''این ڈی ایس'' سے تعلق رکھنے والے 100سے زائد ایجنٹس اورمشکوک افراد کی شناخت کر لی ہے جبکہ ان میں سے 14 افراد کو گرفتاربھی کر لیا گیا ہے جن سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اعلیٰ حکومتی ذرائع نے ٹاپ سکیورٹی آفیشلز کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ملک کی پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی نے افغانستان کی ایجنسی این ڈی ایس اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے نیٹ ورک کوصاف کرنے کے لیے جنوری 2018ء میں آئیڈنٹیفیکیشن، ٹریک اینڈ کیچ آپریشنزکا ایک بڑا سلسلہ لانچ کیا جس میں افغان اور بھا...

نیب ریفرنسز، احتساب عدالت کو 24 دسمبر تک فیصلہ سنانے کا حکم

Image
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف ریفرنسز میں  احتساب   عدالت  کو 24   دسمبر   تک   فیصلہ سنانے  کا  حکم  دے دیا ہے۔ احتساب   عدالت  کی جانب سے نواز شریف کے خلاف  نیب  ریفرنسز کی مدت میں توسیع کے لیے خط لکھا گیا۔ جس پر سپریم کورٹ نے  نیب  ریفرنسز کی مدت میں آٹھویں بار توسیع کرتے ہوئے ریفرنسز کی سماعت جلد مکمل کرنے کا  حکم  جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے وکیل 17  دسمبر  شام چار بجے  تک  اپنے دلائل مکمل کر لیں تاکہ 24  دسمبر  سے قبل  فیصلہ  سنایا جا سکے۔ ریفرنسز کی مدت میں توسیع کی سماعت کے دوران چیف جستس پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ حارث کے درمیان تلخ جملوں کا بھی تبادلہ ہوا۔

وزیراعظم کا 5 وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ

Image
حکومت کے اصلاحاتی منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ بننے والے وزراء کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے: نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ  اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2018ء) وزیراعظم کا 5 وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے اصلاحاتی منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ بننے والے وزراء کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی کابینہ کے 5 وزراء کی کارگردگی سے انتہائی ناخوش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کے اصلاحاتی منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ بننے والے 5 وزراء کو برطرف کرنے یا ان کی وزارت تبدیلی کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جن 5 وزراء سے وزارتیں واپس لیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے، ان وزراء کی 100 روزہ کارگردگی مایوس کن رہی۔ یہ وزراء اپنی وزارتوں کے تحت نہ کوئی خاطر خواہ کام کر سکے، نہ ہی وزارتوں کو بہتر انداز میں چلا سکے ان وزراء کی بیوروکریسی سے ہم آہنگی بھی قائم نہ ہو سکی۔ اسی باعث ان وزراء کو فارغ کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جن وزارتوں سے وزراء کو فارغ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، ان میں وزارت ...

Skin Whitening Formula || Beauty Tips in Urdu || Rang Gora Karne Ka Tarika

Image
بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان .. Hi viewers salam in this video we share a best rang gora karne wali formula cream which help home remedies that are easily available in your home . In this video we try provide method to maintained your skin glowing and shining This formula design in two step Step# 1 There is a list of Ingredients to make Skin Whitening Formula at home 1. First we use Tomato for face cleaning Step #2 Now we made cream with help of different ingredients 1. Coconut powder 2. Raw milk 3. Honey Now mix all ingredients well after that apply on face or other parts of body Now we get 100% result form that BeautyCell#

پاکستان کا بھارتی فضائیہ کو مکمل طور پر ناکارہ کر دینے والے ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم کی خریداری پر غور

Image
پاکستان جلد چین سے جدید ایف ڈی 2000 لانگ رینج ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم خرید سکتا ہے، روس اور بھارت کے درمیان ایس یو 400 میزائل ڈیفنس سسٹم کی فراہمی کے بعد پاکستان ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم کی خریداری پر غور کرنے پر مجبور ہوا  اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2018ء) پاکستان کا بھارتی فضائیہ کو مکمل طور پر ناکارہ کر دینے والے ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم کی خریداری پر غور، پاکستان جلد چین سے جدید ایف ڈی 2000 لانگ رینج  ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم خرید سکتا ہے، روس اور بھارت کے درمیان ایس یو 400 میزائل ڈیفنس سسٹم کی فراہمی کے بعد پاکستان ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم کی خریداری پر غور کرنے پر مجبور ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے دنیا کا جدید ترین ہتھیار خریدنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اپنے دوست ملک چین سے جدید ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم کی خریداری پر غور کر رہا ہے۔ [short][show_art_pic_amp 319731][/short] حال ہی میں بھارت نے جنوبی ایشیاء میں ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ شروع کرتے ہوئے روس سے معاہدہ کیا تھا۔ بھارت نے روس سے دنیا کا جدید ترین ائیرڈیفنس سسٹم ایس یو 400 خر...

Har Waqt Tasawwur Mein Madinay Ki Gali Ho by Hooria Faheem Qadri ( Mehfil 27 Ramzan 2011)

Image
Har Waqt Tasawwur Mein Madinay Ki Gali Ho by  Sahana Shaikh ( Mehfil 27 Ramzan 2011)

Goya By Jaun Elia Pdf Download free

Image
Book Name: Goya Urdu Poetry Writer: Jaun Elia Description: Jaun Elia is the author of the book Goya Pdf. It is a collection of Urdu Poetry which contains many ghazals and poems. The writer raised many issues of the people in it. He discussed the changes in the moral values. He describes the condition of the lower segments of the community aun Elia belonged to a famous literary family. He was a great poet and writer. He authored some super hit Urdu poetry books which gave a huge appreciation from the readers. I hope you like the book Goya Pdf by Jaun Elia and share it. Here on the site, you can download Jaun Elia Urdu poetry books in pdf. You may read  Lekin By Jaun Elia  and  Farnood By Jaun Elia .                Download free

The Rogue Armey-World's No-1 Terrorist Army - Indain Army

Image
In this video show how Indian forceis killing. Innocent people off Kashmir Indian forceis use bellt gun on Kashmir valley