Posts

اعظم سواتی کے استعفیٰ سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی

Image
وفاقی وزیر اعظم سواتی کسی بھی وقت مستعفیٰ ہو سکتے۔ میڈیا رپورٹس اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2018ء) آئی جی اسلام آباد کیس کے بعد وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی یہاں تک کے اب ان کے استعفے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں،وزیراعظم عمران خان بھی اس بات کا اعلان کر چکے ہیں کہ الزام ثابت ہونے پر اعظم سواتی خود مستعفیٰ ہو جائیں گے اور اب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اعظم سواتی کسی بھی وقت مستعفیٰ ہو سکتے ہیں اس کے علاوہ بھی وزیراعظم عمران خان کابینہ میں تبدیلی کا عندیہ دے چکے ہیں،انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ناقص کارگردگی دکھانے والے وزراء کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔ جب کہ اعظم سواتی کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی کے کیس میں کوئی مداخلت نہیں کی گئی۔ اعظم سواتی کے معاملے پرجے آئی ٹی میں مداخلت نہیں کی۔کسی کو بچانےکیلیے کسی قسم کی مداخلت نہیں کریں گے۔ کسی کوتحفظ دینے کے لیے کوئی مداخلت نہیں کریں گے۔بابراعوان نےخود اپنے عہدے سےاستعفا دیا۔انکا کہنا تھا کہ اگر اعظم سواتی پر الزامات ثابت ہو گئے تو وہ خ...

6 December 2018 paper ok jobs download free

Image
اسلام وعلیکم دوستوں آپ کی آسانی کیلئے پاکستان کے تمام اخبارات میں شائع ہونے والے جابز ایڈز کو پی ڈی ایف بک میں بنا  کے اپلوڈ ڈاؤن لوڈ پے کلک کر کے پاکستان کے تمام اخبارات میں شائع ہونے والے جابز ایڈز حاصل کریں بلکل فری میں                      Download here

Facts About Upcoming Water Crisis in Pakistan | Urdu / Hindi

Image
Facts About Upcoming Water Crisis in Pakistan | Urdu / Hindi 

Lates Jasoosi Digest December 2018 Free Download and Read Online

Image
Jasoosi Digest December 2018 is available to download and read  with lot of spy and suspense stories .  Jasoosi Digest  contains many stories. In fact, these are best stories. All the stories are really meaningful and really readable. Readers can not leave these stories without reading. The great combination makes the title of Digest amaze and famous Lates Jasoosi Digest December 2018 Free Download and Read Online Many people want to free download and online Jasoosi Digest December 2018. Here is also a good thing that Jasoosi Digest  has 290 pages.  There in no doubt, Jasoosi Digest December 2018 has very instructive stories. Here you can locate all sort of sentimental and Social Urdu Novels Written By Pakistani Famous Writers. Read Online Urdu Novels, Imran Series, English Novels, And Kids Stories, Islamic Books, Urdu Novel. Note: Generously Give Comments toward the finish of the post. Offer this post via web-base...

Guman By Jaun Elia Poetry Book Pdf Download

Image
                  Book Name: Guman Pdf Writer: Jaun Elia Jaun Elia is the author of the book Guman Pdf. It is a poetry collection of Jaun Elia. He was a famous poet, scholar, and writer. He belonged to a literary family of Amroha. His father was an educationist and writer. His brother Raees Amrohvi was a renowned journalist. Jaun Elia married to Zahida Hina, a famous writer and columnist of Urdu.             Download free

سانحہ ماڈل ٹاﺅن: سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ آج کیس کی سماعت کرے گا

Image
نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ شہباز، رانا ثنا، چوہدری نثار اور خواجہ آصف سمیت 146 افراد کو نوٹس اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 05 دسمبر۔2018ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کا پانچ رکنی لارجر بینچ آج سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس کی سماعت کرے گا. بینچ چیف جسٹس ثاقب نثار، جسٹس آصف سعیدکھوسہ، جسٹس عظمت سعید، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل ہے. اس ضمن میں سابق نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ شہباز، رانا ثنا، چوہدری نثار اور خواجہ آصف سمیت 146 افراد کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں‘ اس کے علاوہ عابد شیرعلی ‘ اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹس بھیجے گئے. کیس کے مدعی عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری بھی سماعت کے لئے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے. واضح رہے کہ 17 جون 2014 کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاﺅن میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے پولیس کی جانب سے آپریشن کیا گیا جس کے دوران مزاحمت پر پولیس کی فائرنگ سے 14 افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے تھے. سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ نومبر میں عوامی تحریک کی د...

Today jobs 5 December 2018 Pdf file download free

Image
Latest jobs in Newspaper ads in Pakistani news papers in private and government sector advertised today and complete archive at one place . Newspapers jobs are updated daily and provided here with company name and job title. All newspaperjobs listings are updated daily from jang, Dawn, Express, Nawaiwaqt , Mahriq and News from editions of Lahore , Karachi , Islamabad , Peshawar Multan and Quetta                    Download here

سالانہ 10 ارب روپے کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے،انسداد منی لانڈرنگ کا نیا قانون اگلے ہفتے لا رہے ہیں: عمران خان

Image
وزیراعظم  عمران   خان  نے دعوی کیا ہے کہ انسداد  منی لانڈرنگ  کا  قانون   اگلے   ہفتے  متعارف کریں گے اور سرمایہ دار کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی اور ان کی تکالیف کو دور کرنے کے لیے وزیر اعظم ہاؤس کے خصوصی دفتر سے دور کی جائیں گی۔ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کیلیے حکومت بہتر اقدامات کر رہی ہے۔غیرملکی سرمایہ کاری کارحجان بڑھ رہا ہے۔ برآمدات بڑھانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور اس کے لئے برآمد کنندگان کو ہرممکن سہولت دیں گے۔ سعودی عرب،چین اورمتحدہ عرب امارات سے مثبت ردعمل آیا۔ پاکستان کا حلال گوشت کی مارکیٹ میں کوئی حصہ نہیں جبکہ اس کی مارکیٹ 2 ہزار  ارب  ڈالر پر مشتمل ہے۔  عمران   خان نے لاہور چیمبرز آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کار کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اور مثبت رویے کو دیکھ ہی دیگر سرمایہ کار پاکستان میں آئیں گے، لیکن پاکستان میں سرمایہ کار کے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیئے جاتے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ سرمایہ کار کو درپیش تمام مسائل کا حل پرائم منسٹرہاس میں قائم ہونے والے دفت...

آصف زرداری کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

Image
ٹھوس خبریں آ رہی ہیں کہ آصف زرداری جلد جیل جانے والے ہیں، بہت حد تک امکان ہے کہ نواز شریف بھی جیل جا رہے ہیں: معروف صحافی خاور گھمن کا دعویٰ اخبارتازہ ترین۔03 دسمبر 2018ء) آصف زرداری کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل، معروف صحافی خاور گھمن کا دعویٰ ہے کہ ٹھوس خبریں آ رہی ہیں کہ آصف زرداری جلد جیل جانے والے ہیں، بہت حد تک امکان ہے کہ نواز شریف بھی جیل جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا اور سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کو گرفتار کر لیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس بات کی تصدیق معروف صحافی اور تجزیہ کار خاور گھمن کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے خاور گھمن کا کہنا ہے کہ ٹھوس خبریں آ رہی ہیں کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری جلد گرفتار ہونے جا رہے ہیں۔ خاور گھمن کہتے ہیں کہ آصف زرداری کے گرد جعلی اکاونٹس کیس کے سلسلے میں گھیرا تنگ ہو چکا ہے، اسی لیے کسی بھی وقت ان کی گرفتاری کا امکان ہے  گزرتے دن کے ساتھ آصف زرداری کیخلاف جعلی اکاونٹس کا کیس مزید سے مزید مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ ...

Today All News Epaper Jang Express Khabrain Dunia news Read free

Image
پاکستان کے تمام اردو اخبارات پڑھنے ھمارے بلاگ پر تشریف لائیں اور پاکستان اور دنیا بھر کی نیوز حاصل کرے اور اپنی رائے سے آگاہ فرمایۓ تاکہ اپنے بلاگ کو بہترین انداز میں پیش کرے اور  ھمارے بلاگ کو سبسکرایب کرنا بھولیں